کچھ کہانیاں ہمارے آنے سے پہلے شروع ہو چکی ہوتی ہیں

عابدہ بانو عائشہ کو انکار کرنا نہیں آتا تھا۔ گھر میں کسی کو کچھ چاہیے ہوتا تو وہ اپنا کام چھوڑ دیتی۔ کسی رشتے دار کی طبیعت خراب ہوتی تو سب سے پہلے پہنچنے والوں میں وہ شامل ہوتی۔ کسی سہیلی کو پریشانی ہوتی تو رات گئے تک اس کی بات سنتی رہتی۔ لوگ کہتے،

کچھ کہانیاں ہمارے آنے سے پہلے شروع ہو چکی ہوتی ہیں Read More »